Urdu Status

| |

Urdu Status, Urdu Shayari is a rich tradition of poetry and has many different shapes. Today, it is an essential part of the cultures of Pakistan, India, Bangladesh, and so many South Asian Countries.

An enormous collection of latest Urdu Shayari Status is an excellent way to express your feeling in front of your love, and the family bazmeshayari.com has earned a fantastic reputation among Urdu Shayari Urdu Status.

Also Visit Shayari on WaqtSad ShayariLove ShayariMaa ShayariBewafa Shayari, Top Famous Bulleh Shah Sufi Kalam, Abdul Qadir Gilani Kalam

Best Urdu Shayari

جن کے جانے سے جان جاتی تھی🙂
😕ہم نے ان کو بھی جاتے دیکھا ہے

Urdu Status

احساس ختم,🌹 اہمیت ختم🙂
😔دِل بھرا,🌹 اور رابطے ختم

Urdu Shayari

ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ🌹 ﺑﭽﮭﺎ ﮐﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ😊
😕ﻧﯿﻨﺪ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ🌹 ﺍﺟﺎﮌ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮬﯿﮟ

Urdu Shayari

جال میں آ گئے🌹 ہیں غم کتنے
اک خوشی کا شکار🌹 کرتے ہوئے

Urdu Status

عین ممکن ہے🌹 میں پلٹ آؤں☺
😊اسکی آواز🌹 میں بلاؤ مجھے

سنو مجھے🌹 مرنے سے پہلے
اک بار تمہارے🌹 ساتھ جینا ہے

مُسکرا کے🌹 خطاب کرتے ہو😔
🙂عادتیں کیوں 🌹خراب کرتے ہو

تیری صورت🌹 کا کچھ قصور نہیں☺
😇میری فطرت ہی🌹 عاشقانہ ہے

‏آخر کیوں نہ سزا🌹 ملتی ہمیں محبت کی.
ہم نے بھی بہت دل🌹 توڑے تیری خاطر

اج اتنا اُداس🌹 ہوں محسن😊
😇جیسے زلفیں🌹 جوان بیوہ کی

تیری تصویر🌹 سے کروں باتیں
ہائے ! ممکن🌹 نہیں ملاقاتیں

خود کلامی بھی🌹 عجیب ہوتی ہے
خو دسے باتیں🌹 اور تیری باتیں

‏کر کے ایک دوسرے🌹 سے عہدِ وفا
آؤ کچھ دیر🌹 جھوٹ بولیں ہم

Latest Urdu Lines

آج پھر گھر🌹 میں تیرا ذکر ہوا😉
☺آج پھر آدھی بھوک🌹 چھوڑی گئ


تجھ کو پا کر🌹 بھی کچھ نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی🌹 , بے سہارے ہیں


سارے الزام🌹 اپنے سر لے کر😊
☺ہم نے قسمت کو🌹 معاف کر ڈالا


ناراض صرف 🌹ان سے ہوا جاتا ہے🤗
💝جن پہ مان ہو کہ🌹 وہ منالیں گے


سنو تم جان🌹 ہو میری
مجھے بے🌹 جان مت کرنا


چھوڑ دنیا کے🌹 سب جھمیلوں کو💞
🥰آ میرے دل پہ🌹 حکمرانی کر


دیکھ بیٹھے🌹 ہیں پارساؤں کو
ہم کو یونہی خراب🌹 رہنے دو


اس خوشی کا 🌹حساب کیسے ہو
اگر وہ پوچهیں 🌹جناب کیسے ہو


یہ محبت تجھے🌹 ولی کر دے
تو اگر سیکھ لے🌹 وفا کرنا__!!


کتابِ🌹 عشق میں تم کو
ہم اپنا چین🌹 لکھتے ہیں


New Urdu Status

‏یونہی نہیں🌹 روتا کوئی صاحب💔
💝عشق اندر سے🌹 اجاڑ دیتا ہے


اب تو تصویر🌹 بھی نہیں ان کی😊
😇بس تصور میں🌹 رات کٹتی ہے


آؤ گلے 🌹مل کر یہ دیکھیں
اب ہم میں کتنی🌹 دُوری ہے


میں خود🌹 کو نہیں میسر💖
🙂تم میرے لیے🌹 ترستے ہو


تم سے🌹 خاک الجھے گا
حالات سے🌹 الجھا ہواشخص


نازک لگتے🌹 تھے جو حسین لوگ
واسطہ پڑا ——🌹 تو پتھر نکلے


تجھے روز🌹 دیکھوں قریب سے
میرے شوق کتنے🌹 عجیب ہیں


زندگی روز مجھ سے🌹 پوچھتی ہے😊
☺آخری شعر ہو چکا🌹_ تو چلیں


زندگی روز مجھ🌹 سے پوچھتی ہے
آخری شعر🌹 ہو چکا_ تو چلیں


زندگی🌹 چیخ بن گئی میری
درد ایسے الجھ پڑا 🌹مجھ سے


Latest Collection of Urdu Shayari

جانتے🌹 ہو محبت کیا ہے؟😇
😊کسی کو ہر نماز کے🌹 بعد مانگنا


اوڑھ رکھا🌹 ہے عشق تیرا🥰
☺بول میں کیسا🌹 لگتا ہوں


‏ہائے!! وہ شخص🌹 جو تھا ہی نہیں🤗
☺کیا قیامت مچا🌹 گیا مجھ میں !


.سب مکرو🌹 فریب جانتا ہوں
میں کوئی چاند🌹 سے نہیں آیا


شاعری🌹 مشغلہ نہیں میرا🙂
😊اس سے دنیا دیکھتا🌹 ہوں میں


اتنا چپ ہو🌹 گیا اچانک میں
مجھ سے دیوار🌹 نے کہا بولو


مل کر اُن سے🥀 __ کیا ہوا حاصل☺
😃مفت میں زندگی🥀 اُداس کر بیٹھے


زندگی🥀 چین سے گزر جائے☺
😉تو اگر ذہن سے🥀 اتر جائے


اس ایک شخص کی🥀 جدائی سے
ہر اک شخش🥀 اب زہر لگتا ہے


کیا میں ! تیرے بغیر🌹 جی لُوں گا ؟☹
😊غور سے دیکھ🌹 ، ایک بار مُجھے !!


میرا اللہ کسی شخش🌹 کو اس کی
طاقت سے🌹 زیادہ تکلیف نہیں دیتا


بے بس انسان کا🌹 بہترین علاج
اس کا اللہ کے 🌹حضور سجدہ ہے


آج پھر گھر🌹 میں تیرا ذکر ہوا
آج پھر آدھی بھوک🌹 چھوڑی گئی


اب یہ صورت🌹 ہے جانِ جاں کہ
تجھے بھولنے میں🌹 مری بھلائی ہے


میری خاموشئ🌹 مسلسل کو​
اِک مسلسل🌹 گِلہ سمجھ لیجئے


کون دے گا🌹 سکون آنکهوں کو
کس کو دیکهوں🌹 کہ نیند آجائے


 

Previous

Sorry Shayari

Dosti Shayari

Next
Previous

Sorry Shayari

Dosti Shayari

Next

Leave a Comment