Sad Shayari Urdu

| |

Sad Shayari Urdu is most commonly used by lovers when they breakup.so after that, they use sad Shayari Urdu to send their care one or the one they leave to make and realize them how much you miss them or care them. This sad Shayari is very common nowadays, so most couples fight, and after that, they want to share their feelings with that person they fought, so they use sad Shayari Urdu to send them.

bazmeshayari.com also offers, Love Quotes, Dil Love Shayari, Inspire Shayari, Eid Mubarak Wishes, Good Morning Wishes.

✥Sad Shayari Urdu✥

ہائے افسوس میری چاہت کا🙂
💔ان کو احساس عمر بھر نہ ہوا

اک شام __ اور ڈھل گئی😕
☹ایک دن اور جی لیا تیرے بغیر

اداسی چیختی ہے قہقہوں میں💔
💔ہمارا درد سب سے مختلف ہے

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو☹
🙁جی بہت چاہتاہے رونے کو

تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا☹
🙃میرا مقصد فقط زیارت ہے….

ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ🙁
💔ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ

✥Urdu Sad Shayari✥

جب میں لاش بن جاونگا💔
😕تمھارے لیے کاش بن جاونگا

اپنے معیار تک نہ پہنچا میں💔
💔مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا

میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!💔
💔دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں

میں وہ لکھتے ہوئـے بہت رویا💔
💔تم جسے پڑھ کے مُسکرائـے ہو

آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں💔
💔کون …… کتنا اداس رہتا ہے

✥Urdu Sad Shayari✥

میں تجھ سے کیسے کہوں🥰
😍تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں❤
❣زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں

ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی💖
💝ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

چہروں کو بے نقاب کرنے میں😘
🥰اے بُرے وقت تیرا سو بار شُکریہ

یہ وباء کے دن گزر جانے دو💝
💕پھر رکھیں گے اک ملاقات چائے پر

نشانی بتائوں اداس لوگو کی🥰
🥰سنا ہے یہ مسکراتے بہت ہیں

جان سے کیوں نہیں مار دیتے🥰
🥰یہ جو جان بنا کہ چھوڑ جاتے ہیں

✥Best Urdu Sad Shayari✥

وہ کسی اور کو میسر ہے💘
💞اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے

میں تم سے عشق کر بیٹھا ہوں😍
❣آدم زاد ہوں, بھول کر بیٹھا ہوں

تمھارے بن نہیں ہے کوئی ہمارا🥰
🥰اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہو نہ تم

فاصلہ مشت بھر سہی لیکن🥰
🥰تو میری دسترس سے باہر ہے

طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے🥰
🥰یوں تیرا مختصر سا یاد آنا

✥Best Latest Urdu Sad Shayari✥

ہم بھی کہنے لگے ہیں رات کو رات💖
🥰ہم بھی گویا خراب ہونے لگے

محبت کے سنہرے ساحلوں پر❤
💖تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے

وفائیں سیکھ لو ہم سے ۔۔۔۔💝
❣کہیں کرنی نا پڑ جائیں ۔۔۔!!

قدر کرنے والوں کو اکثر ۔۔۔۔!!🥰
🥰بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں ۔۔۔۔!!

داستان ختم ہونے والی ہے🥰
🥰تم میری آخری محبت ہو

✥Sad Shayari✥

کچھ درد لا جواب ہیں💔
🥰کچھ میں بھی بے مثال ہوں

وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا😕
🙂اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا

ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی❤
💔جن کو مرہم سے آگ لگ جائے

دیکھ پاؤ ___ تو آؤ دیکھو🥰
🙂درد_کتنا ہے جا بجا مجھ میں

✥Best Latest Urdu Sad Shayari Collection✥

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے💔
😔تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے

میرا ہنسنا مری گواہی ہے🙂
🙂یار اندر سے مر چکا ہوں میں

جس کی آغوش کا ہوں دیوانہ🤩
☺اس کی آغوش ہی سے خطرہ ہے

اُس ایک شخص کی کمی💔
🙂تمام راحتوں کی قاتل ہے

وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے☺
😕کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے💔
💔اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے

اک عجب حال ہے کہ اب اس کو💔
💔یاد کرنا بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بے وفائی ہے

✥Sad Shayari✥

گھاؤ دل کا تو بھر گیا لیکن😕
😔تیرا احسان بھولتا ہی نہیں

جب توقع ہی اُٹھ گئی غالبؔ💔
☹کیوں کسی کا گِلہ کرے کوئی

آپ سے کیا توقعات رکھیں😔
😕آپ بھی فقط خوبصورت ہیں

آؤ نا مل کر ____ ڈھونڈ لائیں💔
💔کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی

✥Best Sad Shayari✥

ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر😔
💔چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے

رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے💔
💔اس سے میری بات کرکے دیکھنا

میں شدّتِ غم سے آجز آ کر💔
💔ہنسنے لگوں تو پوچھنا مت

تجربوں میں زہر ضائع نہ کر،💔
😕سیکھ لے پہلے آداب ڈسنے کے

تم نے دیکھی ہی کہاں ہے💔
💔میری ذات کی ویرانی

تُجھکو خوابوں میں دیکھنے والے💔
💔کتنی مُشکل سے جاگتے ہونگے

سارے تعلق نبھا رہے ہو💔
💔پاگل ہو یا بنا رہے ہو

اہل دل اس کو دل نہیں کہتے💔
💔جو تڑپتا نہ ہو کسی کے لیے

✥New Sad Shayari✥

یاد ر ہے گا ” دورِ حیات ” ہم کو🙂
💔کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے

وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا🙂
😕وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے

آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی💔
💔دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں

مختصر کہوں تو سنو گے😔
😔بہت مختصر ہوں تمہارے بغیر

بڑا محسوس ہوتا ہے،😔
😇تیرا محسوس نہ کرنا

درد دیتی ہے خاموشی تیری…😔
😔مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا….

جب بھی لکھتی ہوں درد اپنا😔
😔تو لفظ ہاتھ ۔ ۔ ۔ پکڑ لیتے ہیں

✥Best Sad Shayari✥

تھک گیا ہوں لگالگا کر میں💔
😔ایک کے بعد دوسری امید تم سے

نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو😕
😔خواب بیٹھے رہے قطاروں میں

تیرے کمرے کے آئینے کو میں☹
💔دشمنوں میں شمار کرتا ہوں..

گزر جائیں گے ہم بھی ایک دن😕
😕تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو

وہ جو نہیں __ اس بارش میں😕
😕تو پھر آگ لگے __اس موسم کو

بات کرنا اور پھر مکرجانا😕
😕اہلِ کوفہ کا سایہ ہے تجھ پر

وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی😔
💔رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد

تیرے بعد میں جس کا ہوگیا😕
😕پگلی اسی کا نام اداسی ہے

✥Sad Shayari✥

حسرتوں کی حسین قبروں پر💔
💔پھول “برساو__وقت نازک ہے

تو نہ سمجھے گا اس محبت کو😕
💔سر پہ تیرے سوار تھوڑی ہے

پھر نیا ہاتھ تھاما اس نے💔
💔پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے

مجھے زنجیروں سے باندھ کر💔
🙁باتوں سے ____ مارا گیا

✥Shayari✥

دل کرتا ہےایک دن زہر دے دوں☹
😔دعوت پہ پلا کر ساری خواہشات کو

سوچتا ہوں بنا ہی ڈالوں💔
💔کوئی فرقہ اداس لوگوں کا

تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا😕
☹تم نے تو صدیاں اُداس کر ڈالیں.

‏ہم تمہارے نہیں رہے صاحب🙁
💔یہ خبر _ عام ہونے والی ہے

اک مدت کے بعد _____سائیں💔
💔ہم مسکرائے بهی تو اپنےہی حال پہ

فقط زنجیر بدلی جارہی تھی☹
💔میں یہ سمجھا رہاٸی ہوگٸ ہے

صرف تصویر ____ رہ گئی باقی💔
💔جس میں ھم ایک ساتھ بیٹھے تھے

میں ہر وقت اُس کے انتظار میں💔
😔اور وہ مجھ سے اُکتایا ہوا شخص

✥Sad Shayari Collection✥

آ تو جاؤں مگر تمھارے خط💔
😔اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں

اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں💔
💔یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے

تیری تصویر سے مخاطب ہوں!🙁
💔کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے

‏وہ کبھی لوٹ کر چلا آئے💔
💔یہ میں اب فرض بھی نہیں کرتا

قید کرتا ہوں،،، حسرتیں دل میں🙁
💔پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں

تیرے گمان تک بھی نہیں وہ💔
💔جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے

Previous

Rahat Indori Shayari

Shayari on life

Next
Previous

Rahat Indori Shayari

Shayari on life

Next

Leave a Comment