Rahat Indori Shayari

| |

بیٹھے بیٹھے کوئی خیال آیا

بیٹھے بیٹھے کوئی خیال آیا🔷
🔷زندہ رہنے کا پھر سوال آیا

کون دریاؤں کا حساب رکھے
🔷نیکیاں نیکیوں میں ڈال آیا

Read More

 

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے🔷
🔷دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے

اک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسے🔷
🔷وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے

Read More

 

مسجدوں کے صحن تک جانا بہت دشوار تھا

مسجدوں کے صحن تک جانا بہت دشوار تھا🔷
🔷دیر سے نکلا تو میرے راستے میں دار تھا

دیکھتے ہی دیکھتے شہروں کی رونق بن گیا🔷
🔷کل یہی چہرہ ہمارے آئنوں پر بار تھا

Read More

 

آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو

آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو🔷
🔷زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں🔷
🔷راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو

Read More

 

سچ بولو

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا، سچ بولو🔷
🔷سرکاری اعلان ہواہے، سچ بولو

گھر کے اندر جھوٹوں کی ایک منڈی ہے🔷
🔷دروازے پر لکھا ہوا ہے، سچ بولو

Read More

 

شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا

شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا🔷
🔷کچھ یادوں نے چٹکی میں لوبان لیا

دروازوں نے اپنی آنکھیں نم کر لیں🔷
🔷دیواروں نے اپنا سینہ تان لیا

Read More

 

چہروں کی دھوپ آنکھوں کی گہرائی لے گیا

چہروں کی دھوپ آنکھوں کی گہرائی لے گیا🔷
🔷آئینہ سارے شہر کی بینائی لے گیا

ڈوبے ہوئے جہاز پہ کیا تبصرہ کریں🔷
🔷یہ حادثہ تو سوچ کی گہرائی لے گیا

Read More

Previous

Eid Mubarak Wishes

Sad Shayari Urdu

Next
Previous

Eid Mubarak Wishes

Sad Shayari Urdu

Next

Leave a Comment